عناوین صفحه
مطالب برگزیده
رواق خدمت”دینی تبلیغ”
’’دین کی تبلیغ‘‘س متعلق استان قدس رضوی کی سرگرمیو اور اقدامات کا مختصر جائز
دینی میڈیا
عصر حاضر میں میڈیا محض انفارمیشن تک محدود نہیں رہابلکہ عقائد،نظریات اور ثقافتی و دینی تجربات کا وسیلہ بن چکا ہے۔ میڈیا دینی موضوعات و مفاہیم اور روحانیت کو ملموس اور حقیقی تجربے میں بدل سکتا ہے۔ آواز، تصویر، ویڈیو اور متن؛ زائر ین اور مخاطبین کو ایک ذہنی اور روحانی سفرمیں لے جاتے ہیں۔
دینی تعلیمات فقط منتقل نہیں ہوتیں بلکہ مخاطب کے ثقافتی و سماجی ماحول میں ڈھل جاتی ہیں اور دوبارہ سے تخلیق ہوتی ہیں۔ مذہبی تقریبات دیکھنے اور سننے کا تجربہ،نور کا انعکاس، حرم کا فن تعمیر، قرآنی محافل اور تقاریر، ان سب کو میڈیا کے ذریعہ دکھایا جا سکتا ہے۔ اس سے مذہبی تقریبات اور روایتی رسومات کا معنا و مفہوم اور اس کی روحانیت، انسان کو فزیکل حضور سے آگےایک الگ سطح پر لے جاتی ہے۔
آستان قدس رضوی نے میڈیا کی اہمیت اور میڈیا کی صلاحیتوں کو سمجھتے ہوئے قومی اور بین الاقوامی زائرین کے لئے کئی میڈیا پلیٹ فارمز تشکیل دیئے ہیں۔ چند زبانوں پر مشتمل سوشل نیٹ ورکس،خصوصی ویب سائٹس،مکتوب نشریات،“رواق “ جیسے اخبار کے تجزیاتی مضامین اورلائیو نشریات وغیرہ سب ایک میڈیا حکمت عملی کا حصہ ہیں جو دینی پیغامات کو مؤثر طریقے سے پہنچا رہے ہیں۔
آستان قدس رضوی کے ذرائع ابلاغ؛ متن،ویڈیو اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے صرف معلومات نہیں دے رہے بلکہ حرم میں حاضر ہونےکے احساس اور تقریبات کے ساتھ ایک روحانی تجربے کو دوبارہ تخلیق کرتے ہیں۔
«امامعلیرضا (ع) عالمی نیٹ ورک» آستان قدس رضوی کا ایک اہم سرکاری میڈیا ہے جس کی ذمہ داری رضوی تعلیمات اور ثقافت کو بین الاقوامی مخاطبین تک پہچانا ہے۔ «امامعلیرضا (ع) عالمی نیٹ ورک» دنیا میں اہلبیت(ع) کی تعلیمات کو فروغ دینے کا ایک اہم مرکز ہے جو انگلش، عربی اور اردو زبان میں اسلام، قرآن،شیعی تعلیمات اور حضرتامامعلیبنموسیٰالرضا (ع) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو ڈیجیٹیل فضا میں پیش کرتا ہے۔
دین کی تبلیغ اور غیرملکی زائرین
سالانہ تقریباً تین کروڑ افراد حضرتامامعلیرضا (ع) کی نورانی بارگاہ کی زیارت سے مشرف ہوتے ہیں،جن میں سے تقریباً پچاس لاکھ افرادغیرملکی زائرین اور سیاح ہیں۔ ان زائرین میں زیادہ ترشیعہ اور اہلسنت مسلک سے ہیں جو اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرنے کے لئے حضرتامامعلیبنموسیٰالرضا (ع) کی دہلیز پر آتے ہیں اور کچھ تعداد غیرمسلم افراد کی بھی ہے جو اس ملکوتی اور نورانی بارگاہ کے فن تعمیر کو دیکھنے اور روحانیت میں دلچسپی رکھنے کی وجہ سے آتے ہیں۔
حرم امامعلیرضا (ع) کا ادارہ غیرملکی زائرین اور ان تمام افراد کے لئے مختلف پروگراموں کے انعقاد کا اہتمام کرتا ہےجن کا مقصد زائرین کے دلوں کو اس نورانی بارگاہ کی روحانیت سے جوڑنا ہے۔
زیارت کے اس سفر کے دوران کبھی کبھار غیرملکی زائرین کے ذہنوں میں عقیدتی اور شرعی سوالات اور شبہات موجود ہوتے ہیں،جن کے جوابات کے لئے آستان قدس رضوی نے ایک جامع نظام تشکیل دیا ہے۔ یہ خدمات روزانہ کی بنیاد پر تجربہ کار اور منتخب شدہ اساتذہ کے ذریعے انجام دی جاتی ہیں۔
زائرین اپنی زبان کے مطابق”معرفتی نشستوں” یا “پرسمان دینی” کے جلسوں میں شرکت کر کے اپنے سوالات کا جواب حاصل کر سکتے ہیں، اس طریقے سے نہ فقط زائرین کے شکوک و شبہات دور کرنے میں مدد ملتی ہے،بلکہ براہ راست گفتگو سے زائر کو اطمینان حاصل ہوتا ہے اور وہ معرفت کے ساتھ زیارت سے مشرف ہوتا ہے۔

10 صفحه آخر